#internationalwomensday2021 مجهے خود پر اپنی ذات پر فخر کرنے کے لیے کسی دن گروہ اور مافیا کی ضرورت نہیں۔عزت میرا حق ہے بطور عورت اگر میں نے مسائل کا سامنا کیا تو ہو سکتا ہے کہ میں نے غلط لوگوں پر اعتبار کر لیا ہو ۔

مجهے خود پر اپنی ذات پر فخر کرنے کے لیے کسی دن گروہ اور مافیا کی ضرورت نہیں۔عزت میرا حق ہے بطور عورت اگر میں نے مسائل کا سامنا کیا تو ہو سکتا ہے کہ میں نے غلط لوگوں پر اعتبار کر لیا ہو ۔

اس لیے مجهے صرف یہ کہنا ہے کہ مجهے اپنے انسان ہونے اور خالق کائنات کے پسندیدہ ترین دین کا حصہ ہونے پر فخر ہے. میرا فخر ہے کہ مجهے مرد کا ہر رشتہ بہترین ملا۔۔۔ بہترین باپ ۔۔۔ بهائی۔۔ استاد۔۔ بہت سارے مرد کولیگ اور دوست ۔۔ اور ماشاءاللہ اب میرے بھتیجے۔

اور جن مردوں نے مجهے ذلیل کرنے۔۔۔ غلط سمجهنے۔۔۔۔ تنگ کرنے اور تحقیر کرنے کی کوشش کی۔۔۔۔ تو ان سب نے مجهے وہی دیا جو ان کی تربیت اور خون میں شامل تها
۔۔ مجهے کسی برے سے اچهے کی توقع نہیں۔۔۔ کسی اچهے کو تعریف کی ضرورت نہیں۔
#internationalwomensday2021

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s